جامعہ مسجد یاشیو کی جانب سے نئی انتظامیہ کے بارے میں اطلاع

 

جامعہ مسجد یاشیو کی انتظامیہ نے چیئرمین سلیم ساندھا کے دستخطوں سے ایک پریس ریلیز جاری کیا ہے، جس میں انتظامیہ کے نئے اراکین کی فہرست دی گئی ہے۔ مسجد سے متعلق کسی بھی معاملے کی تصدیق کے لیے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ پریس ریلیز کا عکس نیچے دیا جارہا ہے۔ انتظامی کمیٹی کے ارکان کی فہرست ، مسجد کی ویب سائٹ پر بھی دی گئی ہے۔ ویب سائٹ کا لنک بھی آخر میں دیا جارہا ہے۔

Yashio Masjid Web-site : www.yashiomasjid.com