جاپان میں ہفتہ 21 جولائی سے رمضان المبارک کا آغاز

 

 رویت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق، 29 شعبان بروز جمعہ ، جاپان اور ملائیشیا میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ چنانچہ  جاپان میں رمضان المبارک 1433 ہجری کا آغازہفتہ  21 جولائی  2012 عیسوی  سے  ہوگا ۔

تمام قارئین کو رمضان مبارک ۔