مشتاق قریشی کا قطعہ : حراست سے باہر

 

جناب مشتاق قریشی نے سینئر پاکستانی طیب خان کے ایم کیو ایم جاپان سے اخراج کی اخباری خبر پر ایک قطعہ لکھا ہے ۔
 
حراست سے باہر
جب بھی چاہا، سیاست سے باہر کیا
جس کو چاہا، وراثت سے باہر کیا
دل نے چاہا اگر تو عمر قید دے دی
دل نہ مانا، حراست سے باہر کیا