قوالی نائٹ  ۔سفارت خانہ پاکستان کاپریس ریلیز

 

سفارت خانہ پاکستان  کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ  پروفیسر کازُویوکی  مُرایاما، سفارت خانہ پاکستان کے تعاون سے پاکستانی قوالی کا پروگرام منعقد کررہےہیں  ۔ پروفیسر مُرایاما، پاکستانی ثقافت، خصوصاً بلوچ ثقافت کے ماہر ہیں، اور بلوچی زبان پر بھی خاصی دسترس رکھتے ہیں ۔