جاپان میں عید الفطراتوار 19؍ اگست کو ہوگی

 

 رویت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق، 29 رمضان بروزہفتہ ، جاپان ؍ ملائیشیا میں چاند نظر آگیا ہے۔ چنانچہ  جاپان میں عید الفطر 1433 ہجری اتوار19؍ اگست  2012 عیسوی  کو  ہوگی ۔

تمام قارئین کو عید مبارک ۔