جاپان میں عید الفطر  30  اگست بروز منگل

 

 رویت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق، جاپان میں ہجری سال1432 (بمطابق سنہ 2011 ء) کی عید الفطر، منگل 30 اگست کو ہوگی ۔

تمام قارئین کو عید مبارک ۔